کراچی میں کورونامثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی:(لیڈرنیوز) کورونا مثبت کیسز کی شرح کراچی میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2,846 کیسز رپورٹ ہوئے‘ مثبت کیسز کی شرح کراچی میں35.30 فیصد تک پہنچ گئی۔اومی کرون کے مزید 23 کیسزکراچی میں سامنے آگئے۔اب تک اومیکرون کے 430 کیسز کی تصدیق شہرقائد میں ہو چکی ہے۔

#Corona positive cases reached the highest level in Karachi