آئندہ 2 سے 3 ماہ میں مہنگائی پرقابوپالیں گے،اعجاز احمد شاہ

ننکانہ:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرانسدادمنشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ مہنگائی ہوئی ہے تولوگوں کی قوت خریدبھی بڑھی ہے،آئندہ 2 سے 3 ماہ میں مہنگائی پرقابوپالیں گے،حکومت نے الیکشن ای وی ایم کے ذریعے کرانے کافیصلہ کیاہے،گزشتہ حکومتیں14 بارآئی ایم ایف کے پاس گئیں۔