اسٹیٹ بینک کی خودمختاری داﺅپرلگادی گئی‘احسن اقبال

لاہور:(لیڈرنیوز)سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی خودمختاری داو¿پرلگادی گئی،بل کے بعداسٹیٹ بینک حکومت کوجوابدہ نہیں ہوگا،اسٹیٹ بینک قانون میں سقم کی وضاحت حکومت کے پاس نہیں،بل کے بعدحکومت اسٹیٹ بینک سے ایک روپیہ نہیں لے سکے گی۔