وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات‘بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اوردوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق‘وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا کہ شعبہ صحت میں گلگت بلتستان سے ہرممکن تعاون کریں گے،گلگت بلتستان میں لینڈریکارڈکوڈیجیٹلائزکرنے میں مددکریں گے،پنجاب حکومت گلگت بلتستان کو15ہزارمیٹرک ٹن گندم فراہم کرےگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ پنجاب حکومت کے تعاون سے یکجہتی کوفروغ ملے گا۔