وزیراعظم عمران خان کاروسی صدرپیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان کاروسی صدرپیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ‘دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال‘پاک روس گیس پائپ لائن منصوبے کی جلدتکمیل کے عزم کااعادہ‘دونوں رہنماو¿ں نے گزشتہ سال ہونیوالی گفتگوکودہرایا‘وزیراعظم نے توہین رسالتﷺکیخلاف صدرپیوٹن کے بیان کوسراہا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ روس کےساتھ دوطرفہ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں،تجارتی واقتصادی تعلقات،توانائی کے شعبے میں تعاون پرتوجہ ہے، پرامن افغانستان علاقائی استحکام کیلئے اہم ہے،افغانستان کوسنگین انسانی اورمعاشی چیلنجزکاسامناہے،افغان عوام کیلئے بین الاقوامی برادری کی حمایت انتہائی اہم ہے،وزیراعظم کاافغانستان کے مالیاتی اثاثوں کے اجراکی اہمیت پربھی زور‘وزیراعظم عمران خان کی صدرپیوٹن کودورہ پاکستان کی دعوت جبکہ روسی صدرپیوٹن نے بھی وزیراعظم عمران خان کودورے کی دعوت دی۔

#Prime Minister Imran Khan Karosi telephoned President Putin