انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20 پیسے کمی

کراچی:(لیڈرنیوز)انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20 پیسے کمی‘انٹربینک میں ڈالر 181 روپے 82 پیسے پر بند‘4روز میں انٹربینک میں ڈالر 6 روپے 36 پیسے سستاہوا‘اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ سستا‘اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182 روپے پر فروخت‘4روزمیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے 50 پیسے سستا ہوا ۔