پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کافیصلہ،ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقراررہیں گی۔