انٹربینک میں ڈالر 187روپے 75 پیسے کاہوگیا

کراچی:(لیڈرنیوز)انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 12پیسے اضافہ ‘انٹربینک میں ڈالر 187روپے 75 پیسے پرفروخت‘اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ 50 پیسے مہنگا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188روپے 50 پیسے پرفروخت ہوا۔