آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 03 پیسے کا تھا۔