Post With Image

بے نامی جائیدادیں: چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط


حکومت کی جانب سے بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کا آغاز ہو گیا۔ ایف بی آر نے راولپنڈی میں 6 ہزار کنال اراضی ضبط کر لی، ن لیگی سینیٹر چودھری تنویر نے بے نامی جائیداد ملازمین کے نام بنا رکھی تھی۔ کالا دھن سفید کرنے کا آج آخری تاریخ ہے، حکومت نے غیر ظاہر شدہ یا دوسروں کے نام رکھے گئے اثاثے ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بے نامی جائیداد چودھری تنویرنے ملازمین کے نام بنا رکھی تھی، سینیٹر چودھری تنویر کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔


آپ کی رائے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا