اہم خبریں

Image_1574847787.jpg

ایل اوسی: بھارت نےاسرائیلی ساختہ گائیڈڈ میزائل نصب کردیئے

رپورٹس کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اسرائیلی ساختہ اسپائک ٹینک شکن میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی فوج نے اسرائیل سے 240 اسپائک ٹینک شکن میزائل اور 12 لانچرز ہنگامی بنیادوں پر حاصل کیے ہیں، ان میزائلوں کو پاک بھارت کنٹرول لائن پر نصب کیا جائے گا۔

یہ میزائل شیلٹرز اور بنکروں کو تباہ کرنے کے لیے بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں، جب کہ ا مزید پڑھیں