اہم خبریں

805879_96086804_1713447029.jpg

معیشت کی بحالی کے لئے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا،صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی اشد ضرورت ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام ممبران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔صدر مملکت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسری بار صدر منتخب کرنے پر اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کا تہہ دل سے مشکور ہوں، بطور صدر میں نے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دینے کا فیصلہ کیا، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ہمارا ایجنڈا اور خیالات ہی ملک کو مضبوط بنائیں گے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو نے اپنی زندگی جمہوریت اور انصاف کے لئ� مزید پڑھیں