اہم خبریں

imran_khan_1632736918.jpg

کوئی بھی حکومت کراچی پرصحیح توجہ نہیں دے سکی‘ وزیراعظم

کراچی:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی حکومت کراچی پرصحیح توجہ نہیں دے سکی،باہر سے لوگ بنڈ ل آئی لینڈ منصوبے کیلئے پیسے لانے کوتیارہیں،ٹرانسپورٹ کی سہولت بنیادی انفرااسٹرکچرکااہم جزوہے،کراچی کی ترقی کیلئے بنیادی انفرااسٹرکچرکی ضرورت ہے،کراچی کے مسائل بروقت حل نہ کیے تو کنٹرول کرنا مشکل ہوگا،کراچی کی اہمیت کا پوری طرح اندازہ نہیں لگایا گیا،کراچی میں انتشارکے بعد اس کی ترقی تیزی سے گرناشروع ہوگئی،کراچی 70 کی دہائی میں ترقی کرنے لگا تو انتشارپھیلادیاگیا،کراچی کاسب سے بڑا مسئلہ پانی ہے،کراچی کے مسائل سے پورا ملک متاثرہوا، کسی بھی شہر کیلئے مزید پڑھیں