اہم خبریں

ich_1638349751.jpg

لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیر اعظم‘کابینہ پر آتی ہے‘ اسلام آبادہائی کورٹ

اسلام آباد :(لیڈرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیر اعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے،کیوں نہ معاوضے کی رقم ریاست کے بجائے وزیر اعظم اور کابینہ کے ارکان اداکریں؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شیریں مزاری سے کہا کہ آپ کے اندر احساس ہے، لیکن ریاست میں احساس نہیں، لاپتہ افراد کے اہل خانہ سڑکوں پر آ رہے ہیں، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر ایک ک مزید پڑھیں