اہم خبریں

FBR_1638430448.jpg

ایف بی آرنے کئی شہروں میں غیر منقولہ جائیدادکی قیمتیں بڑھادیں

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر منقولہ گھریلو، کمرشل پراپرٹی اور فلیٹس پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا دائرہ 21 سے بڑھا کر 40 شہروں تک کر دیا گیا ہے۔ جن شہروں کے لیے نئی ویلیوایشن جاری کی گئی ہے ان میں اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، اٹک، بہاولپور، چکوال، ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گھوٹکی، گوجرانوالہ، گجرات، گوادر، حافظ آباد، حیدرآباد، جھنگ، جہلم شامل ہیں۔ کراچی، قصور، خوشاب، لاہور، لاڑکانہ، لسبیلہ، منڈی ب مزید پڑھیں