اہم خبریں

663494_15171689_1660412758.jpg

وزیراعظم نے ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش کردی

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بطورِ وزیراعظم آج پھر خلوص دل سے میثاق معیشت کی پیشکش کر رہا ہوں، ہمارا سامنا بے رحم حقائق سے ہے جن کا مقابلہ پالیسیوں کے تسلسل سے کر سکتے ہیں، اسی جذبے سے تعمیرپاکستان ہوگی، آئیں چودہ اگست کے دن ہم ایک قوم بن جائیں۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تحریک آزادی کے ان گنت جانثاروں کوخراج عقیدت پیش کرتا ہوں، لاکھوں قربانیوں کے بعد پاکستان حاصل کیا گیا، دنیا بھرکے پاکستانیوں کومبارکباد پیش کرتا ہوں، ہم ہرسال دھوم دھام اورخوشی سے یوم آزادی مناتے ہیں، ہم اپنی نئی نسل کووہ کچھ نہیں دے سکے جس کے وہ اصل حقدارتھے، اللہ نے پاکستا مزید پڑھیں