اہم خبریں

2437163-indianbordersecuirtyforcekilledonekashmiri-1675497480-927-640x480_1675501652.jpg

پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام

پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کی طرف سے منشیات اوراسلحہ اسمگل کرکے الزام پاکستان اورآزاد کشمیر کے شہریوں پرلگانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔رپورٹس کے مطابق اپنے ہی عوام کو چونا لگانے میں پیش پیش بھارتی فوج سینئر افسران کو دھوکہ دینے لگی۔جھوٹ، جعلی مقابلے اور ماورائے عدالت قتل ہندوستانی فوج کی پہچان بن چکے ہیں۔ عصمت دری، بے گناہ شہریوں کو قتل، خودکشیوں اور گلوان سے پسپائی نے ہندوستانی فوج کو اوچھے ہتھکنڈوں کے استعمال پر مجبور کر دیا۔بھارتی فوج، را اور جموں کشمیر پولیس کے درمیان مودی سرکار کے سامنے نمبر مزید پڑھیں