اہم خبریں

PMLN-National-Party_1571347693.jpg

مسلم لیگ ن اور نیشنل پارٹی کا آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

مسلم لیگ ن اور نیشنل پارٹی نے آزادی مارچ میں پوری قوت کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان کر دیا۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں حکومت کو اب این آر او ملے گا نہ ڈیل اور نہ ہی ڈھیل۔ حاصل بزنجو کہتے ہیں بات صرف جلسوں سے نہیں بنے گی لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا، حکومت کو گھر بھیج کر نئے انتخابات ہی اب اپوزیشن کا مشن ہے۔ حکومت کی تبدیلی اپوزیشن کا مشترکہ ایجنڈا بن گیا، مسلم لیگ ن اور نیشنل پارٹی کا کہنا ہے کہ مول مزید پڑھیں