حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔