اہم خبریں

728485_29536972_1685627904.jpg

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا

تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ اور قریبی سڑک کا گھیراؤ کر رکھا تھا۔پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کی گاڑیوں کو ظہور الٰہی روڈ کے گول چکر پر ناکے پر گھیرے میں لے کر انہیں گرفتار کر لیا، پرویز الٰہی کے ترجمان نے بتایا کہ چودھری پرویز الٰہی کی گاڑی کے شیشے بھی توڑے گئے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو ان کی رہائش گاہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا، پولیس ان کی ریکی کر رہی تھی، گرفتاری کے وقت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ت مزید پڑھیں