اہم خبریں

imran_khan_1715773344.JPG

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس:عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس عامر فاروق اور  جسٹس طارق محمود جہانگیری  نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں