اہم خبریں

817249_17032315_1717846192.jpg

قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے: نوازشریف

قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے کہا ہےکہ قوم ملک کی خدمت کرنے اور اجاڑنے والوں کا موازنہ کرے۔مری میں سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نوازشریف  کا کہنا تھا کہ میں نے دن رات پاکستان کی خدمت کی ہے، جو بڑا کام پاکستان میں ہوا اس کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے، جنگلا بس جنگلا بس کہنے والے پشاور میں اربوں روپے کھا گئے، پشاور میٹروبس گھپلوں کی انکوائری سامنے نہیں لائی گئی۔انہوں نے کہا کہ کیا وجہ تھی ایک جمہوری حکومت کو اکھاڑ پھینکا گیا، میں نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ پڑھا، پرویز مشرف نے حکومت کو باہر پھینکا،پرویز مشرف دنیا سے چلے گئے، اب شکوہ کیا ہوگ� مزید پڑھیں