اہم خبریں

LHC_1717824244.JPG

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: پنجاب حکومت کا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔صحافی جعفر احمد یار اور شہری راجہ ریاض کی جانب سے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست میں وزیراعلیٰ،گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل گزشتہ رات قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے بل کو قانون کا درجہ دیئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بھی صحافیوں کے ساتھ دھوکا کیا، پیپلز پارٹی اوپر اوپر سے صحافیوں کے ساتھ � مزید پڑھیں