اہم خبریں

818745_37067881_1718462222.jpg

وعدہ کرتاہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا‘وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔اپنے خطاب کے آغاز میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کو حج اور عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔شہباز شریف نے کہا کہ فلسطین میں ظلم ڈھایا جا رہا ہے، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، فلسطین میں ہونے والے ظلم کی مثال نہیں ملتی، غزہ میں ہزاروں افراد کو شہید کر دیا گیا ہے، دعا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے عوام کو آزادی ملے۔وزیراعظم نے کہا کہ مشکل حالات میں حکومت سنبھالی اور ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے ک مزید پڑھیں