اہم خبریں

811358_99784569_1715593363.jpg

ہماری پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو سنگین چیلنجز درپیش ہیں، ہماری حکومت کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرا سعودی عرب کا حالیہ دورہ انتہائی کامیاب رہا، کسی بھی وزیراعظم کا سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ ایک روایت رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں، پاک سعودی تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، دونوں برادر ممالک کی غم اور خوشی مشترک ہے، سعودی عرب کے اعلیٰ سطح حالیہ روابط سے معیشت میں بہتری آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان نے گزشتہ آٹھ برسوں مزید پڑھیں