ہائوسنگ اتھارٹی میں ریفرنڈم‘ایمپلایز یونین کامیاب


آج ہاوسنگ اتھارٹی میں یونین کے مابین ریفرنڈم کا انعقاد ہوا جس میں ہاوسنگ اتھارٹی ایمپلایز یونین اور اتحاد یونین نے حصہ لیا ٹوٹل ووٹ 717 تھے جس میں ہاوسنگ اتھارٹی ایمپلایز یونین نے 246 کی لیڈ سے ریفرنڈم میں کامیابی حاصل کی جنرل سیکرٹری مجیب گریوال اور صدر ملک نصیر سنیر نایب صدر فیاض اعوان اور انفارمیشن سیکرٹری حماد گجر نے اپنے ہاوسنگ اتھارٹی کے ایمپلایز کا شکریہ ادا کیا۔