چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےکہا ہم مذاکرات کے لیےپاکستان آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےکہا ہماری دعا ہےکہ مشرق وسطٰی میں پائیدار اور دیرپا امن بحال ہو،ہم اس عمل میں شامل تمام لوگوں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔بیرسٹرگوہر نےمزیدکہا دنیا کے امن میں اہم کردار ادا کرنا پاکستان کے لیےخوشی کا باعث ہے،امید ہے اسلام آباد مذاکرات مستقل اور پائیدار امن کا سنگ میل ثابت ہوں گے










