ٹی20ورلڈکپ:پی سی بی کافلائنڈرز،میتھیوہیڈن سے معاہدہ

لاہور:(لیڈر نیوز)نومنتخب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے کہاہے کہ کمنٹری باکس کی آسان پوزیشن چھوڑکرچیلنج قبول کیا،فائرنگ رینج میں آنے کوچیلنج سمجھتاہوں،ایک تاثربن چکاہے کہ کرکٹرزانتظام نہیں سنبھال سکتے،خواہش ہے قومی کرکٹ ٹیم دنیاکی بہترین ٹیم بنے،مصباح الحق،وقاریونس نے محنت اورایمانداری سے کام کیا،ورلڈکپ کیلئے ٹیم منتخب،ان کی حوصلہ افزائی کرنی ہے،مستقبل کی کرکٹ میں آپ کوتبدیلی نظرآئے گی،ورلڈکپ 1992 اور 1999میں فرق صرف مضبوط قیادت کاہے،ورلڈکپ کیلئے ورنن فلائنڈرزبولنگ کوچ مقرر،میتھیوہیڈن سے بطورہیڈکوچ معاہدہ کرلیا۔

#vernon philander Matthew Hayden #Contract with PCB #leadernews #T20 World Cup