انگلینڈنے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی

لندن:(لیڈرنیوز)انگلینڈنے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ‘انگلش کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ2 میچزکھیلنے پاکستان آناتھا‘پاک انگلینڈسیریز،13اور14اکتوبرکوٹی20 میچزشیڈول تھے‘پاک انگلینڈٹی20 میچزراولپنڈی میں کھیلے جانے تھے‘انگلش کرکٹ ٹیم آخری بار2005 میں پاکستان آئی تھی۔