جعلی ویکسی نیشن،میڈیا کو ن لیگ نے خبردی‘ شہبازگِل

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے معاون برائے سیاسی مشیر شہبازگِل نے کہا ہے کہ کوروناکے دوران غریبوں کیلئے صرف ایک شخص کھڑاتھا،وزیراعظم کہتے تھے ہرصورت غریب کوبچاناہے،کورونامیں پہاڑجیسے دوست چین نے ہماراساتھ نہیں چھوڑا،حکومت نے ویکسین ختم نہیں ہونے دی،وزیراعظم لاک ڈاو¿ن نہ کرنے کے مو¿قف پرکھڑے رہے،کابینہ،سیاسی جماعتیں کہہ رہی تھیں لاک ڈاو¿ن لگادیاجائے،وزیراعظم کی حکمت عملی سے ہم نے معیشت پرقابوپایا،کوروناکے دوران لاک ڈاو¿ن نہ لگانے سے روزگارچلتارہا،جعلی ویکسین کامعاملہ،اپنے بھرتی کیے گئے لوگوں سے سازش رچائی گئی،سیاسی کاکروچ اورگندی ذہنیت کے لوگ ملکی وقارکانہیں سوچتے،ڈیٹابیس کوبدنام کرنے کیلئے جعلی سرٹیفکیٹ کاڈرامہ رچایاگیا،جعلی ویکسی نیشن،میڈیاکوسب سے پہلے ن لیگ نے خبردی،مریم نوازکے بیان کے بعدبھارتی میڈیانے اس معاملے کواٹھایا،چودھری شہباز،نوید،ابوالحسن،عادل رفیق نامی کردارشامل ہیں،مریم نوازاورکچھ لیگی ایم پی ایزنے مل کریہ کام کیاہے۔

#With the strategy of the Prime Minister imran khan we have controlled the economy #Shahbaz Gill