ٹی20ورلڈکپ‘صہیب مقصودآﺅٹ‘

کراچی:(لیڈرنیوز)صہیب مقصود کمرکی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آو¿ٹ‘صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کی شمولیت کا امکان‘ذرائع کے مطابق صہیب مقصودنیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے‘میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیدیا‘پی سی بی کے مطابق صہیب مقصود کے متبادل کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔

#T20 World Cup Sohaib Maqsood Out #Shoaib Malik's participation