تائیوان‘ عمارت میں آتشزدگی‘25 افرادہلاک‘51 زخمی

تائیوان:(لیڈرنیوز)تائیوان میں عمارت میں آتشزدگی،25 افرادہلاک،51 زخمی‘ آگ 13 منزلہ عمارت میں لگی،ریسکیوٹیموں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامناکرناپڑا۔

#Taiwan: Building fire kills 25, injures 51 #fire broke out in a building in Taiwan