غیرقانونی موبائل سمزکااجراکرنےوالانیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی:(لیڈرنیوز)ایف آئی اے نے غیرقانونی موبائل سمزکااجراکرنےوالانیٹ ورک پکڑلیا‘5 کارندے گرفتار،ایف آئی اے کے مطابق نیٹ ورک سجاول اورتھرپارکرمیں چلایاجارہاتھا‘ملزمان غیرقانونی طورپرشہریوں کے انگوٹھے لگواکرسمزنکلواتے تھے‘ نیٹ ورک کے کارندوں سے ڈیوائسز،موبائل فون سمزبرآمدکرلی گئیں۔

#Pakistan #Karachi #network was caught issuing illegal mobile SIMs #FIA has nabbed five operators of illegal mobile SIMs