پیشی کے دوران ملزم ظاہرجعفرکورویہ درست کرنے کاحکم

اسلام آباد :(لیڈر نیوز)عدالت کاپیشی کے دوران ملزم ظاہرجعفرکورویہ درست کرنے کاحکم‘ملزم نے3نومبرکوسماعت کے دوران مداخلت کی کوشش کی،ملزم نے رویہ درست نہ کیاتوویڈیولنک کے ذریعے طلب کریں گے،10نومبرکومزیدگواہوں کے بیانات ریکارڈکرانے کیلئے نوٹس جاری،نورمقدم قتل کیس،سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری‘ایڈیشنل سیشن جج عطاربانی نے2صفحات پرمشتمل آرڈرجاری کردیا۔

#Pakistan #During the hearing, the accused Zahir Jafar was ordered to correct his behavior