پی سی بی ایوارڈزکیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کااعلان

لاہور:(لیڈرنیوز)پی سی بی ایوارڈزکیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کااعلان‘بابراعظم،فخرزمان،شاہین آفریدی، حارث رو¿ف ون ڈے کرکٹرآف دی ایئرکیلئے نامزد‘ بہترین ویمن کرکٹرکیلئے عالیہ ریاض،انعم امین،فاطمہ ثنا،نداڈارنامزد‘حسن علی،فوادعالم،محمدرضوان پرفارمنس آف دی ایئرکیلئے نامزد ‘ایمرجنگ کیٹگری کیلئے ارشاداقبال،اعظم خان،محمدوسیم،شاہنوازدھانی نامزد ۔

#Announcement of Player Nominations for PCB Awards