انگلینڈنے ون ڈے کرکٹ کاسب سے بڑاسکوربنادیا

ایمسٹل وین:نیدرلینڈکے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈنے ون ڈے کرکٹ کاسب سے بڑاسکوربنادیا‘انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹ پر 498رنز بنائے اس سے قبل انگلش ٹیم نے 2018میں 481رنز بنائے تھے،انگلینڈنے پانچویں مرتبہ چارسوپلس سکورکیا،نیدرلینڈکے خلاف انگلینڈ کی جانب سے تین بیٹرنے سنچریاں سکورکیں۔