لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے، سعد حسین رضوی

تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ الیکشن لڑنا سب کا حق ہے اور لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے۔وہاڑی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد حسین رضوی نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام اور معاشی عدم استحکام 2 بڑے جن ہیں۔سعد حسین رضوی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔