اہم خبریں

Iranian_Foreign_Minister_1777030007.JPG

ایرانی وزیر خارجہ کی مختصر ٹیم کے ساتھ اسلام آباد آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا امکان ہے۔امریکا کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم بھی مذاکراتی عمل کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے، پیش رفت پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کا نتیجہ ہے۔

مزید پڑھیں