وزیر اعظم نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں


وزیرا عظم خا قا ن عبا سی جنہیں اب ایل این جی وزیر اعظم بھی کہا جاتا ہے جو شا ید خو دکو وزیر ا عظم نہیں سمجھتے وزیر پٹرو لیم ہی سمجھتے ہیں انہوں نے سپریم کو رٹ کے حکم کو ہوا میں اڑ ا دیا اور میرٹ پا لیسی کی دھجیاں بکھیر دیں ہیں قوا عد و ضو ا بط کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے اپنے حلقے کے لو گوں کو نئے گیس کنکشن دے رہے ہیں جبکہ سپریم کو رٹ آ ف پا کستا ن کے حکم کے مطا بق گیس کی لو ڈ شیڈنگ کی وجہ سے میرٹ پا لیسی بنا ئی گئی تھی سپریم کو رٹ کے حکم کے ضمن میں جو میرٹ پا لیسی بنا ئی گئی تھی اسکے مطا بق نئے گھریلو کنکشن حا صل کر نے وا لے جنھوں نے 3ماہ سے 45ماہ تک انتظار کیا اب انکی با ری تھی لیکن سو ئی گیس نا درن کمپنی وزیر اعظم کے دبا ؤ میں آ کر میرٹ پا لیسی سے ہٹ گئی وزیر اعظم کے حلقے کو فو ری کنکشن دے گی جبکہ ارجنٹ فیس 25000روپے ادا کر نے والوں کو 6ماہ انتظا ر کر نا پڑ تا ہے اب کیو نکہ انتخابا ت کا مو قع ہے وزیر اعظم نے میرٹ پا لیسی تبدیل کردی ہے اس سے قبل وزیر اعظم کا علا قہ کہو ٹہ ۔مری کلر سیداں راولپنڈی زون میں ڈیل ہو تا تھا پا لیسی تبدیل کر کے ان کیلئے نیا زون بنا دیا گیا ہے تا کہ یہ علا قے میرٹ لسٹ سے ہی نکل جا ئیں گیس کی لو ڈ شیڈنگ کے با عث پنجاب اور کے پی کے کیلئے سپریم کو رٹ کے احکا مات کی رو شنی میں جو پا لیسی بنا ئی تھی اسکے تحت نئے گھریلو کنکشن حا صل کر نے وا لوں کی جو نئی لسٹیں بنی وہ کمپیوٹر را ئزڈ ہیں اور ان پر نمبر بھی لگے ہو ئے ہیں اس لسٹ کے مطا بق اب ان صا رفین کا نمبر ہے کہ انہیں کنکشن دئیے جا ئیں جنہوں نے تین ماہ سے 45ماہ تک انتظا ر کیا پتہ نہیں انہیں اب کب کنکشن ملیں گے لیکن وزیر اعظم کے حلقے میں کہوٹہ کلر سیداں کے رہا ئشی خو ش قسمت ہیں انہیں فوری اور بلا تا خیر کے کنکشن ملیں گے ۔ایل این جی وزیر اعظم مختلف لو گوں اور کمپنیوں کو نوا زنے کے بعد اب اپنے حلقے کے لو گوں کو نواز نے لگے ہیں حا لا نکہ وزیر اعظم پو رے پا کستا ن کا ہو تا ہے اور اسے سب سے یکساں سلو ک کر نا چا ہئے اس سے قبل وزیر اعظم 4سال تک گیس پا ئپ لائن نیٹ ورک بھچا نے کی مخالفت کر تے رہے ہیں اب انہوں نے اپنے علا قے میں پا ئپ لا ئن نیٹ ورک بھچا دیا ہے سو ئی گیس نے بھی وزیر اعظم کے دبا و میں آ کر اپنی پا لیسی تبدیل کر دی ہے ان کے علا قے کے لو گ اب تر جیحی بنیا دوں پر گیس حا صل کر ینگے یہ سپریم کو رٹ کے احکا مات کی وا ضح خلاف ور زی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ نئے کنکشن میرٹ لسٹ کے مطا بق دئیے جا ئیں گے اور اسکی خلاف ورزی نہیں کی جا ئیگی لیکن ایسا نہیں ہو گا کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلا ع ،تحصیلوں اور زون کے صا ر فین میرٹ پا لیسی سے محروم ہو گئے ہیں 3ماہ سے 45ما ہ تک انتظا ر کر نے وا لے مزید انتظا ر کرینگے جبکہ سو ئی گیس ناد رن نے بھی آ نکھیں بند کر لی ہیں انہوں نے بھی سپریم کو رٹ کے احکامات کو وزیر اعظم کے دیا رمیں آ کر نظر انداز کر دیا ہے یہ کنٹیمپٹ آف کو رٹ ہے۔