اہم خبریں

813664_23003261_1716470089.jpg

امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں: شہباز

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے کشکول توڑ دیا، متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے مکمل ہو۔وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے باصلاحیت آئی ٹی پروفیشنلز کو دیکھ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے، آئی ٹی پروفیشنلز معیشت کے تمام شعبوں کی ڈیجیٹلائزیشن میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی آبادی کا 60 فیصد سے زائد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، گزشتہ ڈھائی ماہ میں سب سے زیادہ وقت آئی ٹی کے فروغ کے امور پر دیا۔

مزید پڑھیں