مختلف سیاسی شخصیات کامسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان

لاہور:(لیڈرنیوز)پرویزالٰہی سے مڈل ایسٹ سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات کی ملاقات‘مختلف سیاسی شخصیات کامسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان،سپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا کہ بلدیاتی نظام میں بہتری کیلئے سفارشات پرغورجاری ہے،نئے بلدیاتی نظام میں عوام کوبہترین سہولتیں حاصل ہوں گی،تارکین وطن ملکی ترقی میں اہم کرداراداکررہے ہیں۔

#pervaiz elahi sey midle easte sy taluq rekhney wali siyasi shakhsiyat ki mulaqaat #political personalities have announced to join PML-Q