الزامات مسترد‘الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی سے ثبوت مانگ لیے

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراکے الزامات مستردکردیئے‘الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی سے الزامات کے ثبوت مانگ لیے‘الیکشن کمیشن کافوادچودھری اوراعظم سواتی کونوٹس بھیجنے کافیصلہ کرلیا،الیکشن کمیشن نوٹس کے بعدکارروائی کرےگا،الیکشن کمیشن نے پیمراسے وفاقی وزراکے الزامات کاریکارڈطلب کرلیا ۔