ویڈیو معاملے پرمحمد زبیر کوٹارگٹ کیاگیا‘راناثنا اللہ

لاہور:(لیڈرنیوز)ن لیگ پنجاب کے صدر راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ سویلین بالادستی کی بات کی ہے،نوازشریف کوسزا ایک ویڈیو کاشاخسانہ ہے،پارٹی میں مشاورت کے بعد فیصلہ ہوتاہے،مشاورت کے دوران سب کی الگ رائے ہوتی ہے،فیصلہ پارٹی کرتی ہے،پارٹی کے فیصلے کبھی صحیح اورکبھی غلط ہوتے ہیں،پارٹی کے فیصلے پر عمل درآمد ہی درست ہوتاہے،تنظیمی طورپرپارٹی کو منظم ،متحرک کرنے کیلئے بات کرینگے،سمجھ نہیں آتی ویڈیو کے ذریعے محمد زبیر سے کیامنواناچاہتے ہیں،ویڈیو معاملے پرمحمد زبیر کوٹارگٹ کیاگیاہے۔جاری کی گئی ویڈیو پرمحمدزبیرکے مو¿قف کاعلم نہیں۔

#Mohammad Zubair was targeted on the video issue #Rana Sanaullah #Nawaz Sharif has always spoken of civilian supremacy