انسدادڈینگی کے اقدامات میں کوتاہی برداشت نہیں‘ عثمان بُزدار

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ڈینگی صورتحال پرجائزہ اجلاس ہوا،صوبہ بھر میں ڈینگی کے پھیلاو¿ کی صورتحال کاجائزہ لیا،وزیراعلیٰ کا ڈینگی سے بچاو¿ کیلئے حفاظتی اقدامات مزید مو¿ثر بنانے کا حکم ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بُزدارنے کہا ہے کہ انسدادڈینگی کے اقدامات میں کوتاہی برداشت نہیں ،سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

#There is no tolerance for anti-dengue measures #Usman Buzdar #performance of surveillance teams needs to be improved