مسلم لیگ ن کامہنگائی کیخلاف احتجاج کااعلان

اسلام آباد: (لیڈر نیوز)مسلم لیگ ن کامہنگائی کیخلاف احتجاج کااعلان ‘احسن اقبال کی صوبائی تنظیموں کومہنگائی کیخلاف احتجاج کی ہدایت‘احسن اقبال نے کہا کہ پیرکوقومی اسمبلی میں دیگرجماعتوں کیساتھ مل کراحتجاج کریں گے، حکومت نے اپنی ناکامیوں اورنااہلی کابوجھ غریب عوام پرڈال دیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فی الفورواپس لیاجائے۔

#PML-N announces protest against inflation #Ahsan Iqbal has directed the provincial organizations to protest against inflation