ٹماٹرکی فی کلوقیمت 200 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 60 روپے فی کلومہنگے‘ٹماٹرکی فی کلوقیمت 200 روپے تک پہنچ گئی، گوجرانوالہ 60،راولپنڈی اورفیصل آبادمیں ٹماٹر 50 روپے کلومہنگا‘لاڑکانہ،بنوں،خضدارمیں ٹماٹر 40 روپے تک مہنگا،لاہور،اسلام آبادمیں ٹماٹرکی قیمت 30 روپے کلوبڑھی۔

#Pakistan #price of tomato reached Rs. 200 per kg