وزیراعظم عمران خان نے وزراءکو بیرون ملک سفرسے روکدیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم عمران خان نے وزراءکو بیرون ملک سفرسے روک دیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی کہ 3ماہ تک بیرون ملک کے دورے نہ کریں،ملک کومعاشی بحرانوں کاسامناہے،حکومت کومختلف چیلنجزدرپیش ہیں،3ماہ میں درپیش چیلنجزسے نمٹنے کاہدف ہے۔