یوٹیلیٹی اسٹورزپر5 اشیاپرسبسڈی جاری رکھنے پرفیصلہ مو¿خر

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)عمرایوب کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس‘9 نکاتی ایجنڈے پرغورکیاگیا‘یوٹیلیٹی اسٹورزپر5 اشیاپرسبسڈی31 دسمبرتک جاری رکھنے پرفیصلہ مو¿خر‘گندم خریداری کی سمری پرعمرایوب کوفیصلے کااختیاردےدیاگیا‘احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں مستحقین کوشامل کرنے کی منظوری‘ریلوے ملازمین کے واجبات اورگرانٹ جاری کرنے کی سمری پربھی فیصلہ مو¿خر کردیاگیا۔

#Pakistan #ECC