یوریاکھاد کی مصنوعی قلت ،کسان سڑکوں پرنکل آئے‘ احتجاج

لاہور:(لیڈرنیوز)یوریاکھاد نہ ملنے پرکسان پریشان‘چونیاں ،چشتیاں ،پیرمحل،خیرپور،جہانیاں میں کسانوں کااحتجاج‘یوریاکھاد کی مصنوعی قلت ،کسان مقامی انتظامیہ کیخلاف سڑکوں پرنکل آئے ‘کسانوں نے کہا کہ یوریا کھادبلیک میں بھی نہیں مل رہی۔

#Pakistan #Artificial shortage of urea fertilizer, farmers take to the streets to protest