پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہرمسلح شخص گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہرمسلح شخص گرفتارکرلیاگیا‘مسلح شخص مفتی کفایت اللہ کاگن مین نکلا‘پولیس نے گن مین کوگرفتارکرکے تھانے منتقل کردیا ‘مفتی کفایت نے گارڈکی گرفتاری کیخلاف پارلیمنٹ کے گیٹ کے باہردھرنا دیدیا‘پارلیمنٹ کے باہرہزارہ تحریک کابھی احتجاج‘مظاہرے میں لیگی رہنماو¿ں کی بھی شرکت‘شرکانے بینرزاٹھارکھے ہیں،مطالبات کے حق میں نعرے